سورة المزمل - آیت 3
نِّصْفَهُ أَوِ انقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
رات کا نصف حصہ یا اس سے کچھ کم کر لیجئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔