سورة نوح - آیت 23
وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور کہا کہ : اپنے خداؤں [١٤] کو کبھی نہ چھوڑنا، نہ ودّ کو چھوڑنا، نہ سواع کو، نہ یغوث کو، نہ یعوق کو اور نہ نسر کو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَدًّا، سُوَاعًا، يَغُوثَ، يَعُوقَ، نَسْرًا۔ بتوں کے نام ہیں ۔ جن کی لوگ پوجا کرتے ہیں ۔