سورة النسآء - آیت 53
أَمْ لَهُمْ نَصِيبٌ مِّنَ الْمُلْكِ فَإِذًا لَّا يُؤْتُونَ النَّاسَ نَقِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یا ان کا حکومت [٨٤] میں کوئی حصہ ہے؟ اگر ایسی صورت ہو تو وہ لوگوں کو پھوٹی کوڑی بھی نہ دیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَقِيرًا: اقل ۔ قلیل ۔