سورة المعارج - آیت 13

وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اپنے ان کنبہ والوں کو جو اسے پناہ دیا کرتے تھے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فَصِيلَتِهِ۔ کنبہ۔