سورة الحاقة - آیت 51

وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور یقینا یہ بالکل [٢٧] حق ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لَحَقُّ الْيَقِينِ ۔ یعنی قرآن ثبوت اور حقانیت میں اس مقام پرفائز ہے جہاں ادنی ترین شک بھی راہ نہیں پاسکتا ۔