سورة الحاقة - آیت 46
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر اس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْوَتِينَ ۔ رگ۔