سورة الحاقة - آیت 10

فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَّابِيَةً

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان سب نے اپنے پروردگار کے رسول کی نافرمانی کی تو اللہ نے بھی انہیں بڑی سختی سے پکڑا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَخْذَةً رَابِيَةً۔ بہت سخت گرفت۔