سورة الحاقة - آیت 5

فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ثمود تو ایک ہیبت ناک (چیخ) سے ہلاک کیے گئے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الطَّاغِيَةِ ۔ زور دار آواز۔