سورة القلم - آیت 12

مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بھلائی سے ہر دم [١٠] روکنے والا، حد سے بڑھنے والا گنہگار ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔