سورة التغابن - آیت 13

اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ [٢٠] کرنا چاہیے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فَلْيَتَوَكَّلِ۔ توکل سے ہے ۔ جس کے معنی اللہ کو اپنا وکیل اور چارہ ساز سمجھنے کے ہیں ۔