سورة التغابن - آیت 4
يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو تم چھپاتے ہو اور جو ظاہر [٩] کرتے ہو۔ اور اللہ تو دلوں کے راز تک جاننے والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: تُعْلِنُونَ۔ اعلان سے ہے۔