سورة الحديد - آیت 7
آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَأَنفِقُوا مِمَّا جَعَلَكُم مُّسْتَخْلَفِينَ فِيهِ ۖ فَالَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَأَنفَقُوا لَهُمْ أَجْرٌ كَبِيرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ [٩] اور ان چیزوں میں سے خرچ کرو جن میں اس نے تمہیں جانشین [١٠] بنایا ہے، تو جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور خرچ کیا ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔