سورة الواقعة - آیت 86
فَلَوْلَا إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر اگر تم کسی کے محکوم [٤٠] نہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : غَيْرَ مَدِينِينَ۔ غیر محسوب مدین کی جمع ہے ۔ اصل دین ہے ۔ جس کے معنی حساب اور پاداش دینے کے ہیں۔