سورة الواقعة - آیت 55

فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جسے تم پیاس کی بیماری والے اونٹ [٢٦] کی طرح پیؤگے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْهِيمِ۔ پیاسے اونٹ۔