سورة الواقعة - آیت 3

خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پست [٢] کرنے والی، بلند کرنے والی ہوگی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔