سورة الرحمن - آیت 66

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان دونوں میں دو چشمے ہوں گے (فوارہ کی طرح) ابلتے [٤١] ہوئے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَضَّاخَتَانِ۔ ابلتے ہوئے ۔