سورة الرحمن - آیت 51
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔