سورة الرحمن - آیت 18

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: آلَاءِ۔ الی كی جمع ہے ۔ بمعنی نعمتیں۔