سورة القمر - آیت 50
وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہمارا حکم بس ایک ہی دفعہ کہنے پر اتنی جلدی ظہور پذیر [٣٥] ہوجاتا ہے جیسے آنکھ کی جھپک
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : كَلَمْحٍ۔ جیسے آنکھ کا جھپکانا اشیاء ۔