سورة القمر - آیت 29

فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

آخر انہوں نے اپنے ایک ساتھی کو پکارا [٢٣] جو اس کے (مارنے کے) درپے ہوا اور اس کی کونچیں کاٹ دیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فَعَقَرَ۔ کونچے کاٹ ڈالنا۔