سورة القمر - آیت 19
إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي يَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍّ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم نے ایک منحوس [١٨] دن میں ان پر سناٹے کی آندھی چھوڑ دی جو مسلسل چلتی رہی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَحْسٍ۔ نامبارک ۔ بدبخت ۔