سورة القمر - آیت 4
وَلَقَدْ جَاءَهُم مِّنَ الْأَنبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ان لوگوں کو (پہلی قوموں کی) خبریں مل چکی ہیں جن میں کافی تنبیہ ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُزْدَجَرٌ۔ ڈانٹ ۔ز جر سے مشتق ہے ۔