سورة النجم - آیت 56
هَٰذَا نَذِيرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْأُولَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ (نبی) بھی پہلے ڈرانے والوں میں سے ایک ڈرانے والا [٣٩] ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔