سورة النجم - آیت 42
وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الْمُنتَهَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یہ کہ سب کو آپ کے پروردگار ہی کے پاس [٣٠] پہنچنا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔