سورة النجم - آیت 34
وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور تھوڑا سا دیا [٢٥] پھر رک گیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : أَكْدَى۔ روک دیا ۔ بند کردیا۔