سورة الطور - آیت 48

وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(اے نبی (ﷺ) آپ اپنے پروردگار کا حکم آنے [٤٠] تک صبر کیجئے۔ بلاشبہ آپ ہماری آنکھوں [٤١] کے سامنے ہیں اور جب آپ اٹھا کریں تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ [٤٢] اس کی تسبیح کیجئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بِأَعْيُنِنَا ۔ یعنی آپ ہماری حفاظت میں ہے ۔