سورة الطور - آیت 19
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(انہیں کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ پؤ یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تم کرتے رہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : هَنِيئًا۔ خوشگواری کے ساتھ۔