سورة الطور - آیت 3

فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کھلے ہوئے صفحات [٢] میں لکھی ہوئی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : رَقٍّ۔ پوست آہو ۔ روشن ۔ مَنْشُورٍ۔ کھلی ہو ۔ وضوع واعلان کی طرف اشارہ ہے ۔