سورة ق - آیت 33
مَّنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُّنِيبٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو رحمٰن سے بن دیکھے [٣٩] ڈرتا رہا اور رجوع کرنے والا دل [٤٠] لے کر حاضر ہوا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔