سورة ق - آیت 24

أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(سائق اور شہید دونوں فرشتوں کو حکم ہوگا کہ) ہر سرکش [٢٨] کافر کو جہنم میں پھینک دو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَلْقِيَا۔ تثنیہ ہے مگر مراد اس سے جمع ہے ۔