سورة البقرة - آیت 39
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا اور انہیں جھٹلا یا [٥٨] وہی اہل دوزخ ہیں اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ: جہنم میں رہنے والے ۔