سورة ق - آیت 7
وَالْأَرْضَ مَدَدْنَاهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ بَهِيجٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا [٨] اور اس میں مضبوط پہاڑ [٩] رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی پربہار [١٠] چیزیں اگائیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بَهِيجٍ۔ بارونق ۔ خوش نما ۔ نیکو۔