سورة ق - آیت 3
أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۖ ذَٰلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی بن جائیں گے (تو پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے؟) یہ واپسی [٤] تو (عقل سے) بعید ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَجْعٌ بَعِيدٌ۔ دوبارہ زندہ ہونا بہت ہی بعید ہے ۔