سورة الحجرات - آیت 1
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کے سامنے پیش قدمی [١] نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَا تُقَدِّمُوا۔ آگے نہ بڑھو ۔ تجاوز نہ کرو ۔