سورة محمد - آیت 29

أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَن لَّن يُخْرِجَ اللَّهُ أَضْغَانَهُمْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جن لوگوں کے دلوں میں مرض ہے کیا وہ یہ سمجھے [٣٣] ہوئے ہیں کہ اللہ ان کے کینے ظاہر نہیں کرے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَضْغَانَهُمْ۔ جمع ضغن بمعنی کینے ،دلی عداوتیں۔