سورة محمد - آیت 11
ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لَا مَوْلَىٰ لَهُمْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ اس لئے کہ ایمان لانے والوں کا تو اللہ حامی ہے اور کافروں [١٢] کا کوئی بھی حامی نہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔