سورة محمد - آیت 6
وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور انہیں اس جنت میں [٧] داخل کرے گا جس کا اس نے انہیں تعارف کرا دیا [٨] ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔