سورة محمد - آیت 5
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ ان کی رہنمائی کرے گا اور ان کا حال درست کردے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔