سورة آل عمران - آیت 162
أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللَّهِ كَمَن بَاءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بھلا جو شخص اللہ کی رضا کے پیچھے چل رہا ہو وہ اس شخص جیسا ہوسکتا ہے جو اللہ کے غضب میں گرفتار [١٥٨] ہو اور اس کا ٹھکانا جہنم ہو؟ اور جہنم تو بہت بری بازگشت ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بَاءَ، لوٹا ۔ پھرا ۔ مَأْوَا: ٹھکانا ، جگہ ۔