سورة الجاثية - آیت 37
وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آسمانوں اور زمین میں کبریائی [٤٩] اسی کے لئے ہے اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْكِبْرِيَاءُ۔ عظمت ۔ ورفعت ، بڑائی ۔