سورة الجاثية - آیت 7
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تباہی ہے ہر اس بہتان تراش اور گنہگار کے لئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَفَّاكٍ۔ جھوٹا ۔ دوزغ گو۔