سورة الزخرف - آیت 75

لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان سے عذاب کبھی کم [٧٠] نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں مایوس ہو کر پڑے رہیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مُبْلِسُونَ۔ ابلاس سے ہے یعنی مانوس۔