سورة الزخرف - آیت 73

لَكُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ كَثِيرَةٌ مِّنْهَا تَأْكُلُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہوں گے جنہیں تم کھاؤ گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فَاكِهَةٌ۔ وہ کھانا جو بطور نقل کے کمایا جائے ۔ پھل میوہ وغیرہ۔