سورة الشورى - آیت 53
صِرَاطِ اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُورُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس اللہ کی راہ کی طرف [٧٧] جو آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز کا مالک ہے۔ یاد رکھو! سارے معاملات اللہ ہی [٧٨] کی طرف لوٹتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔