سورة فصلت - آیت 49
لَّا يَسْأَمُ الْإِنسَانُ مِن دُعَاءِ الْخَيْرِ وَإِن مَّسَّهُ الشَّرُّ فَيَئُوسٌ قَنُوطٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
انسان (اپنے لئے) بھلائی کی دعا کرنے سے کبھی نہیں اکتاتا [٦٤] اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو مایوس [٦٥] اور دل شکستہ ہوجاتا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَا يَسْأَمُ۔ اکتا نہیں جاتا ہے۔ فَيَئُوسٌ۔ ناامید ہراساں ۔ ناامید ۔