سورة فصلت - آیت 43
مَّا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ مِن قَبْلِكَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ أَلِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ سے بھی وہی کچھ کہا جارہا ہے جو آپ سے پہلے رسولوں کو کہا [٥٣] جا چکا ہے۔ بلاشبہ آپ کا پروردگار معاف کردینے والا بھی ہے۔ اور دردناک [٥٤] عذاب دینے والا بھی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔