سورة غافر - آیت 60
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ کے پروردگار نے فرمایا ہے : ''مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا جو لوگ میری عبادت سے ناک بھوں چڑھاتے [٧٨] ہیں عنقریب ذلیل و خوار [٧٩] ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: دَاخِرِينَ ۔ ذلیل ہوکر۔