سورة غافر - آیت 53
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَىٰ وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم نے موسیٰ کو ہدایت [٦٩] عطا کی اور بنی اسرائیل کو کتاب (تورات) کا وارث بنا دیا [٧٠]۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔