سورة آل عمران - آیت 127

لِيَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَوْ يَكْبِتَهُمْ فَيَنقَلِبُوا خَائِبِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تاکہ اللہ کافروں کا ایک بازو کاٹ دے یا انہیں ایسا ذلیل کرے کہ وہ ناکام ہو کر پسپا [١١٦] ہوجائیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : طَرَف: حصہ جانب ۔ پہلو ۔ يَكْبِتَهُمْ، مصدر کبت ، ذلیل کرنا ۔ خَائِبِينَ، جمع خآئب ۔ نامراد اور ذلیل وناکام ۔