سورة غافر - آیت 46

النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا ۖ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ صبح و شام آگ پر پیش کئے جاتے ہیں اور جس دن [٦٠] قیامت قائم ہوگی (تو حکم ہوگا کہ) آل فرعون کو سخت ترین عذاب میں داخل کردو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : غُدُوًّا وَعَشِيًّا۔ بااعتبار کے صبح وشام۔